Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفرگڑھ میں تین منزلہ عمارت گرگئی، 4 افراد ہلاک

Now Reading:

مظفرگڑھ میں تین منزلہ عمارت گرگئی، 4 افراد ہلاک

مظفرگڑھ کے وسط میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی ہے۔

عمارت کے نیچے متعدد افراد کے دبنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ اب تک موجودہ ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے، مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

واقعے کی اطلاع پر ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے جبکہ امدادی آپریش جاری ہے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے 5 افراد کو بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا مظفر گڑھ میں عمارت گرنے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ او رافسوس کااظہار کیا ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
انڈس شیلڈ ایلفا، فضائی جنگی مشق کیلئے پاکستان ایئرفورس کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر