Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے متعلق نیشنل ایکشن پلان لانچ

Now Reading:

کورونا وائرس سے متعلق نیشنل ایکشن پلان لانچ
کورونا وائرس

کورونا وائرس سے متعلق نیشنل ایکشن پلان لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق نیشنل ایکشن پلان لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 کورونا وائرس سے متعلق نیشنل ایکشن پلان میں پرصوبوں اور دیگر فریقین سے مشاورت کی جائے گی۔

کورونا کا خوف، شہریوں کی ہمت بڑھانے کیلئے لائٹ شو کا انعقاد

یاد رہے کہ کورونا ایکشن پلان کی تشکیل پر عالمی اداروں سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔

Advertisement

عالمی اداروں نے ایکشن پلان پر تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایکشن پلان میں کورونا وائرس سے متعلق حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان کے ہوائی اڈوں پر بھی کورونا وائرس کی تشخیص اور روک تھام کے لیے خصوصی کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں جہاں چین سے آنے والے افراد کی اسکریننگ کی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت نے جانوروں اور پرندوں کی درآمدات پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر