Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ، ذرائع

Now Reading:

خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ، ذرائع

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرایع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاوید خان کو بطور اٹارنی جنرل بنانے پر مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔

خالد جاوید خان اس سے قبل 2018 میں بھی اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیا ہے جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

قبل ازیں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کو اٹارنی جنرل پاکستانی کے استعفے کی تفصیلات بتائی گئیں اور نئے اٹارنی جنرل کے لئے نام بھی تجویز کئے گئے۔

Advertisement

بیرسٹرعلی ظفر، احمد جمال سکھیرا، خالد جاوید، بابر اعوان اور شاہ خاور کے نام زیر غور ہیں, زرائع کے مطابق نعیم بخاری نے اٹارنی جنرل بننے سے معزرت کر لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر