Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پشتون گلوکارہ مہ جبین قزلباش انتقال کرگئیں

Now Reading:

معروف پشتون گلوکارہ مہ جبین قزلباش انتقال کرگئیں
مہ جبین

معروف پاکستانی گلوکارہ مہ جبین قزلباش ایل آر ایچ پشاور میں انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اردو اور پشتو زبان میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی معروف گلوکارہ مہ جبین قزلباش دو ماہ تک ایل آر ایچ میں زیرعلاج تھیں۔

معروف پشتون گلوکارہ مہ جبین دو روز قبل انکو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گئیں۔

گلوکارہ مہ جبین کے جسد خاکی کو ایمبولینس کے ذریعے گھر منتقل کردیا گیا ہے، انکے چاہنے والوں اور رشتے داروں کی جانب سے انکی مغفرت کے لیے دعائیں مانگی جارہی ہے ۔

واضع رہے کہ گلوکارہ مہ جبین قزلباش پہلی خاتون پشتو سنگر تھی جنہوں نے ریڈیوپاکستان سے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر پاکستان ٹیلی ویژن پشاور مرکز سے عروج پایا مہ جبیں قزلباش نے ساری عمر پشتو زبان کی خدمت کی اور اسی زبان میں اپنے گانے گائے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے
ذہنی صحت انسانی وقار، اُمید اور ترقی کی بنیاد ہے، صدرِ مملکت
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر