Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کا دن میری زندگی کے اچھے دنوں میں شمار ہو گا، ڈاکٹر عارف علوی

Now Reading:

آج کا دن میری زندگی کے اچھے دنوں میں شمار ہو گا، ڈاکٹر عارف علوی

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ڈاؤن سنڈروم کے مرض میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ آج کے دن کا شمار ان کی زندگی کے یادگار دنوں میں شمار ہوتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جہلم سے آئے ڈاؤن سنڈروم سے متاثر بچے ایوانِ صدر تشریف لائے اور مجھ سے بڑی محبت کے ساتھ بغلگیر ہوے اور جھنڈا بھی پیش کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے میں ان کی عام انسانوں کی طرح رسائی کے حوالے سے مجھے فکر بھی ہے اور اس حوالے سے کوشش بھی جاری ہے۔

صدرِ پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاؤن سنڈروم کے مرض میں مبتلا بچے کو گلے سے لگایا ہوا ہے۔

صدر پاکستان کے ٹوئٹر سے شیئر کردہ تصویر کے نیچے لکھا تھا کہ’آج ڈاکٹر عارف علوی نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ڈاؤن سنڈروم کے مرض میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور صدرِ پاکستان نے خصوصی طور پر اِن بچوں کا استقبال کیا۔‘

ڈاکٹر عارف علوی کی یہ تصویر دیکھ کر ٹوئٹر صارفین اُن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

واضح رہے کہ ڈاؤن سنڈروم ایک پیدائشی مرض ہوتا ہے اِس مرض میں بچے کی ذہنی نشونما رُک جاتی ہے جبکہ کچھ بچوں کو جسمانی معذوری کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر