Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ

Now Reading:

پاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ
کروز میزائل

پاکستان  نے فضا سے مار  کرنے والے کروز میزائل ’رعد 2  ‘کا  کامیاب تجربہ کیا ہے جس سے ملکی دفاعی صلاحیت میں  مزید اضافہ  ہوگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق’رعد 2‘فضا سے لانچ  کیے جانے والا میزائل ہے،جو زمین اورسمندر کے  اہداف کو چھ سو کلومیٹر تک نشانہ بنا سکتا ہے۔

میزائل  تجربے کی تقریب میں ڈی جی اسٹرٹیجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج   اور چیرمین نسکام ڈاکٹر نبیل حیات  سمیت  دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔

ترجمان  پاک فوج کا کہنا ہے کہ  ’رعد 2‘ کے کامیاب   تجربے سے پاکستانی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

صدرمملکت  ڈاکٹر عارف علوی  ، وزیر اعظم  عمران خان ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی  اور سروسز چیفس  نے  سائنسدانوں اور انجینئرز کو کامیاب میزائل تجربے  پر مبارکباد پیش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر