Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان خطے میں امن کے لئے اقدامات کرے گا، اعجازاحمد شاہ

Now Reading:

پاکستان خطے میں امن کے لئے اقدامات کرے گا، اعجازاحمد شاہ
فرانس کے سفیر

وفاقی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 5 فروری کو پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کرے گی اور بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ  نے کہا کہ بھارتی افواج کئی دہائیوں سے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہی ہے اور گزشتہ 6 ماہ سے مسلسل کرفیو نے کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن کر رکھی ہیں۔

اعجازاحمد شاہ نے یہ بھی  کہا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گا، حکومت اور اتحادیوں میں کوئی اختلاف نہیں ہیں،اتحادیوں کے تمام تحفظات دور کئے جائیں گے۔

اپنے بیان میں اعجازاحمد شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت نیجب اقتدار سنبھالا تو ملکی خزانہ خالی تھا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے،انشاء اللہ آنے والا وقت ترقی اور خوشحالی کا ہو گا۔

Advertisement

وزیر داخلہ کی برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پرامن اور کھیلوں کے لئے محفوظ ملک ہے ،پاکستان میں کبڈی ورلڈ کپ کا انعقاد خوش آئند ہے کبڈی ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کو بہترین سیکیورٹی دیں گے۔

ح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کی ملاقات ہوئی تھی ۔ ملاقات میں سکیورٹی اور داخلی سلامتی سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

اس موقع پر وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسئلے کو تسلی بخش حد تک حل کر لیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ پاسپورٹ اور دیگر سفری دستاویزات کی تصدیق کے عمل کے لئے لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا ہے۔ نومبر، دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں حل کئے جانے والے کیسز کی رپورٹ امریکی سفارت خانے کو جاری کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر