Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی فو ج کی وادی لیپہ میں بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی

Now Reading:

بھارتی فو ج کی وادی لیپہ میں بلا اشتعال فائرنگ، 4 افراد زخمی
بھارتی فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف کی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایل او سی کے وادی لیپہ  میں بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ  کی۔  بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے2 خواتین اور  1 بچے سمیت 4 ا فراد زخمی ہو گئے، جنہیں  طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا  گیا ہے۔

خیال رہے اس سے قبل بھار تی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف کی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایل او سی کے چری کورٹ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے گاؤں سریاں میں 21سالہ خاتون زخمی ہو گئی تھی۔

واضح رہے  کہ ا س سے قبل بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی  حاجی پیر سیکٹر میں کی گئی  تھی،  ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی مارے گئے جبکہ  بھارتی اشتعال انگیزی سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوئے  تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر