Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلی بلوچستان نے سمنگلی فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Now Reading:

وزیر اعلی بلوچستان نے سمنگلی فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا
قرض حسنہ

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے سمنگلی پی اے ایف بیس فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال  کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے حکومت اور افواج ایک پیج پر ہیں۔

  تقریب  میں  وزیر اعلی  بلوچستان ، ائر وائس مارشل  عباس گھمن  ،صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی سمیت پاک فضائیہ کے جوانوں نے شرکت کی، مہمان خصوصی نے تقریب سے خطاب  میں کہا کہ اس منصوبے کا سحرا اتحادی جماعتوں کو بھی جاتا ہے  جبکہ پی اے ایف حکام کی دیگر ضروریات کو بھی دیکھا جائے گا۔

کراچی میں ٹریفک کی بہتری کے لیے کئی سڑکیں ون وے کرنے کا حکم

کوئٹہ کے سمنگلی روڈ مغربی بائی پاس پر ٹریفک کی روانی میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے یہاں سے گزرنے والی ہیوی وہیکل سمیت عام پبلک کو علاقے میں موجود پی اے ایف بیس سے نکلنے والی ٹریفک کے دوران اکثر ٹریفک جام کا مسلہ درپیش رہا اس مسلے کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے علاقے میں فلائی اوور بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

تقریب میں بتایا گیا ہے کہ فلائی اوور پی اے ایف بیس 26 کروڑ روپے  کی لاگت  سے جون 2021 میں مکمل کیا جائے گا جس کی لمبائی تقریبا ایک کلو میٹر تک ہے۔

دوسری جانب وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان اور چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے مابین سول اسپتال کوئیٹہ کے چلڈرن وارڈمیں ارلی چائلڈ کیئر سینٹر کے قیام کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ وارڈ کو جلد مکمل طور پر فعال کر دیا جاۓ گا صوبائ حکومت اور چائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے درمیان گزشتہ سال جون میں منصوبے کے حوالے سے معاہدہ طے پایا تھا جس پر اگست 2019 میں کام کا آغاز کیا گیا تھا۔

وزیراعلئ نے منصوبے کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کر تے ہوۓ کہا ہے کہ ایسے سینٹرز صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی قائم کیۓ جائیں گے واضع رہے کہ منصوبے کا مقصد کمسن بچوں کے لیۓ ایمرجنسی بنیادوں پر علاج کی سہولت کی دستیابی ہے جسکے زریعہ کمسن بچوں کی شرح اموات پر قابو پانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر