Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوی کی معائنہ ٹیم نے کسٹم ہاؤس کو کلیئر قرار دے دیا،علی زیدی

Now Reading:

نیوی کی معائنہ ٹیم نے کسٹم ہاؤس کو کلیئر قرار دے دیا،علی زیدی
کسٹم ہاؤس

وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے  کہ نیوی کی ٹٰیم نے کی پی ٹٰی ہیڈ افس اور کسٹم ہاؤس کو چیک کرکے کلئیر قرار دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کے پی ٹی اور کسٹم ہاؤس کے دورہ کیا اور اس موقع پر اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کسٹم ہاؤس میں آکسیجن لیول معمول کے مطابق ہے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ واقعے سے متعلق سندھ حکومت نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا، سعید غنی الٹے سیدھے بیان دے رہے ہیں ، ضیا الدین انتظامیہ نے کے پی ٹی سےمکمل تعاون کیا ہے

وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے  مزید کہا کہ نیوی کی تحقیقاقتی ٹیم کی روشنی میں جوڈیشل انکوائری یا کمیشن کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ تحقیقات ہورہی ہیں اس کے بعد ذمہ داروں کا تعین کیا جاسکے گا۔

کیماڑی ،زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد جاں بحق

Advertisement

واضح رہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 100 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

دوسری جانب واقعے کی اطلاع ملتے ہی وفاقی وزیر علی زیدی، صوبائی وزیر سعید غنی، سماجی رہنما فیصل ایدھی و دیگر ہسپتال پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ نیوکلیئر بایولوجیکل کیمیکل ڈفینس کی ٹیم نے تحقیات شروع کر دی ہیں، زہریلی گیس کہاں سے آئی جلد معلوم ہوجائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر