Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا عالمی سطح پر ثقافتی سطح پر پاکستانی فنونِ لطیفہ روشناس کرانے کا فیصلہ

Now Reading:

حکومت کا عالمی سطح پر ثقافتی سطح پر پاکستانی فنونِ لطیفہ روشناس کرانے کا فیصلہ
عالمی سطح

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کے موثر اور حقیقی چہرے کو روشناس کرانے میں فنون لطیفہ اور ثقافت کو بروئے کارلانا ناگزیر ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی فنون لطیفہ کے تمام پہلووں کو اجاگرکرنے والے اہل فن، موسیقی، فلم، ٹیلی ویژن سے وابستہ شخصیات سے  ملاقات ہوئی۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت اور حقیقی تشخص بہترین انداز میں اجاگر کرنے کے لئے فنون لطیفہ اور ثقافت ورثہ کے پہلو پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہے اور  اس مقصد کے حصول کے لیے فنون لطیفہ، ثقافت و ورثہ سے وابستہ برادری سے روابط کو فروغ دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

خطے میں امن نہ صرف ہماری خواہش ہے بلکہ ترجیح بھی، وزیر خارجہ

Advertisement

 شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے موسیقی، فنون لطیفہ، فن وثقافت اورورثہ کی مختلف جہتوں کو ثقافتی سفارتکاری کی حکمت عملی میں سمونے کے عمل کا آغاز کیا ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم عوامی اور ثقافتی سفارتکاری پر یقین رکھتے ہیں، عالمی سطح پر پاکستان کے موثر اور حقیقی چہرے کو روشناس کرانے میں فنون لطیفہ اور ثقافت کو بروئے کارلانا ناگزیر ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ثقافتی سرگرمیوں پر عمل آنے والی نسلوں سے متعلق سوچ اور پاکستان کے تشخص کے حوالے سے نہایت اہم ہے

وزیر خارجہ سے ملاقات میں فنون لطیفہ کے تمام پہلووں کو اجاگرکرنے والے اہل فن، موسیقی، فلم، ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات شامل تھیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر