Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا امریکا، افغان طالبان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم

Now Reading:

پاکستان کا امریکا، افغان طالبان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم
جنگی جنون عروج پر

پاکستان کی جانب سے امریکا، افغان طالبان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں پاکستان کی ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر عائشہ نے کہا ہے کہ 29 فروری کو امریکا طالبان معاہدہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، معاہدے کے بعد انٹرا افغان مذاکرات بھی ہوں گے، امید ہے کہ اس معاہدے سے افغانستان میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان امن مذاکرات کے عمل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتارہا ہے گا اور اس  امن معاہدے سے خطے میں امن و استحکام کے امکانات روش ہوگئے ہیں۔

قبل ازیں کامیاب مذاکرات کے بعد طالبان اور امریکا نے بات چیت سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ امریکا اور طالبان نے افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

مذاکرات پر دستخط29فروری کو ہوں گے، مذاکرات میں فریقین کے درمیان شرائط رکھی گئی ہیں کہ دونوں پارٹیاں دستخط سے پہلے سازگار ماحول کو یقینی بنائیں گی۔ مختلف ممالک اور نمائندگان تنظیم کو دستخط کی تقریب میں بلایا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال 8 ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی جانب سے کابل حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد امن مذاکرات منسوخ کر دیے تھے۔ جس کے دوبارہ ماحول سازگار بنایا گیا۔

دوسری جانب امریکی وزارت داخلہ کے سیکریٹری مائیک پومپیو نے بھی معاہدے پر طالبان کے رضامند ہونے کی تصدیق کی اور انہوں نے مذاکرات کی کامیابی پر مسرت کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر