Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما اپنے قائد کا دفاع کرتے ہوئے حکومت پر برس پڑے

Now Reading:

مسلم لیگ ن کے رہنما اپنے قائد کا دفاع کرتے ہوئے حکومت پر برس پڑے
مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے خود کہا تھا کہ شوکت خانم کے میڈیکل پینل نے نوازشریف کو سنگین عارضے میں مبتلا قراردیا تھا تو اب شور کیوں مچارہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما رانا ثنا اپنے قائد کا دفا ع کرتے ہوئے حکومت پر برس پڑے وزیر اعظم پر سیاسی رواداری ختم کرنے کا الزام  لگادیا اور کہا ہے کہ حکومت گھٹیا سیاسی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے عزت دینے والی خدا کی ذات ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ نوازشریف کی سرجری آئندہ ہفتے میں ہونے کا امکان ہے اس کے بعد شہباز شریف واپس آجائیں گے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی عیادت کے بعد پوپ فرانسس بھی بیمار

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز مریض یا فیملی کی مرضی سے نہیں علاج کرتےوہ مرض کو دیکھ کر علاج کرتے ہیں اور شہباز شریف بھی اپنے بھائی کے علاج کے لئے لندن میں رکے ہوئے ہیں جب نواز شریف صحت مند ہو جائیں گے تو شہباز شریف بھی واپس آجائیں گے۔

Advertisement

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر یہ حکومت نوازشریف کو اشتہاری کرنے والا سیاسی ہتھکنڈہ استعمال کرتی ہے تو عزت اللہ تعالئ دینے والا ہے اور دیکھ لیں کہ نوازشریف، مریم نواز، حمزہ شہباز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، خواجہ برادران سمیت تمام لوگوں نے اپنی طرف سے مقدمات بنائے اور الزامات لگائے تو عزت میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ ن بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن کی احتجاجی تحریک کے ساتھ ہیں لیکن سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہوگا ان کے اعلان کے ساتھ اپنا الگ احتجاجی اعلان نہیں کرنا چاہتے ایک ہی سب کا اعلان ہونا چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ دل سے مسلم لیگ ن کی قیادت پیپلزپارٹی کے ساتھ کیسے ہو سکتی ہماری قیادت ن لیگ کے ساتھ ہے اور ان کی قیادت ان کے ساتھ ہے جبکہ حکومت بد ترین نفرت کا شکار ہے اپوزیشن نہیں باہیس کروڑ عوام کی نفرت کا شکار ہے حکومت کی انتقامی پالیسیاں سیاسی عدم استحکام و معاشی عدم استحکام کا باعث ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر