Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدبخت بیٹے نے اپنی ضعیف ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

Now Reading:

بدبخت بیٹے نے اپنی ضعیف ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
بدبخت بیٹے نے اپنی ضعیف ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تھانہ محمد پور دیوان میں بدبخت بیٹےنے اپنی سگی  ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔

تفصیلات  کے مطابق ظالم بدبخت بیٹے نے زمین کاحصہ ذیادہ نہ ملنے پر اپنی 70 سالہ بڑھی ماں پربہمانہ تشدد کرکے اس کا بازو ہی توڑڈالا۔

ماں بیٹے کو تشدد نہ کرنے کی دہائیاں دیتی رہی، مگرظالم بیٹے نے بوڑھی ماں کی ایک ہی فریاد نہ سنی اور  تشدد کرتا رہا۔

پولیس نے واقعہ  کی قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

 خیال رہے  اس سے قبل رواں برس جنوری  کے  مہینے میں جادو ٹونا کروانے کے شبہ میں گوجرانوالہ میں بدبخت بیٹے نے بوڑھی ماں کو بیہمانہ تشدد کرکے زخمی کردیا تھا۔

Advertisement

پچھتر سالہ حمیدہ بی بی کو سول اسپتال منتقل کردیا تھا ۔ سنگدل بیٹا ماں کو زخمی کرکے فرار ہوگیا تھا۔

یہ  افسوسناک واقعہ ایمن آباد کے علاقہ آدھورائے میں پیش آیا تھا  ۔ جہاں   بدبخت بیٹے نے بوڑھی ماں کو کلہاڑی اور ڈنڈے کے وار کر کے زخمی کردیا تھا  جس سے  بوڑھی ماں کی ٹانگ اور بازو ٹوٹ گیا ۔

اہل محلہ کی جانب  سے زخمی بزرگ خاتون کو سول اسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیا ۔پولیس کے مطابق ملزم کا اپنی والدہ سے پندرہ مرلہ مکان کے حصے کا بھی تنازع چل رہا تھا ۔

ایس ایچ او ایمن آباد کے مطابق معمر خاتون کے ورثاء کی درخواست پر ملزم کو جلد گرفتار کرنے اور اس کے  خلاف سخت قانونی  کارروائی  کی بھی یقین  دھانی  کروائی   گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر