Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے مثبت اثرات، کراچی میں جرائم میں حد درجہ کمی

Now Reading:

کورونا وائرس کے مثبت اثرات، کراچی میں جرائم میں حد درجہ کمی
کراچی

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وبا اور اس کے زیر اثر آنے کے خطرات لاحق ہیں س کے نتائج میں عموماً دنیا بھر میں 60 فیصد تک موت دیکھی گئ ہے بکہ 40 فیصد لوگ صحتیاب بھی ہوجاتے ہیں۔

پوری دنیا کی طرح پاکستان بھر میں بھی اس جان لیوا وائرس سے بچنے کے لئے حفاظتی اقداامت کے طور پر لاک ڈاؤن کی صورتحال کردی گئی ہے جس کی پیش نظر لوگوں کا گھروں سے نکلنا اور کا کا پر جانا نوع کردیا گیا ہے۔

سندھ بھر میں بھی اسی طرح کی صورتحال ہے س کی پیش نظر کراچی شہر میں جرائم کی تعداد ممیں ایک نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

گذشتہ ایک ہفتے سے جاری سندھ بھر یں لاک ڈاؤن کے باعث پوری رات پولیس، رینجرز اورفوج و دیگر عومی نممائندے حکومتی احکامات کے تحت شہر میں موجود ہوتی ہیں س کے باعث جرائمم کی وارداتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

شہری اپنے گھروں میں محفوظ محسوس کر رہے ہیں جبکہ گذشتی ایک ہفتے سے کوئی ایف آئی آر یا جرم کی کوئی واردات درج نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر