Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراﺅ

Now Reading:

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراﺅ

اسلام آباد میں یوعورت مارچ کے شرکا پر کچھ لوگوں نے پتھروا کر دیا۔

تفصیالت کے مطابق اسلام آباد میں یوم خواتین پر 2 ریلیاں نکالی گئی جس میں ایک ریلی کے شرکا نے عورت مارچ میں گھسنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اسے ناکام بنایا اور پولیس نے دونوں ریلیوں کو الگ کرنے کیلئے بیچ میں قناطیں لگائی پھر بھی بعض افراد نے رکاوٹیں توڑ نے کی کوشش کی اور پتھروا کر دیا۔

بلاول خواتین کےترجمان ہیں،کل عورت مارچ لیڈ کریں گے

خیال رہے کہ دونوں ریلیوں کے شرکاءنے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ بعض لوگوں کی جانب سے عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراﺅ بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ پتھراﺅ کی وجہ سے عورت مارچ کے کئی شرکا زخمی ہوگئے، حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی مزید نفری کو موقع پر طلب کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل فیاض الحسن چوہاننے کہا تھا کہ عورت مارچ آئین اور قانون کے دائرے میں ہونا چاہئیے۔

 یومِ خواتین کے حوالے سے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا تھا کہ عورتوں کے حقوق کو اسلام سے زیادہ اہمیت کسی مذہب نے نہیں دی۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ آج وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے، پنجاب میں 104 ڈے کیئر سینٹرز سے خواتین مستفید ہو رہی ہیں۔

واضح رہے ان کا مزید کہا تھا کہ پاکستان تحریکِ انصاف  نے خیبر پختون خوا سے خواتین کو با اختیار بنانے کا عمل شروع کیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر