Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس : سند ھ حکومت نے اسکول16 مارچ کو کھولنے کا اعلان کردیا

Now Reading:

کورونا وائرس : سند ھ حکومت نے اسکول16 مارچ کو کھولنے کا اعلان کردیا
نوٹیفکیشن معطل

وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی کی زیرصدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرتعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 16 مارچ سے منعقد ہوں گے۔

تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 9 مارچ سے کھل جائیں گے البتہ تدرییسی عمل اور بچوں کی تعطیل  13 مارچ تک ہی ہوں گی۔

جس میں تعلیمی کلینڈر اورگذشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دی گئی جبکہ سندھ میں تعلیمی سال 2020_21 اپریل 11 سے شروع کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس سال موسم گرما کی تعطیلات 20 مئی 2020 سے 20 جولائی 2020 تک ہوں گی جبکہ آئندہ تعلیمی سال میں تعطیلات یکم جون سے 30 جولائی تک ہوگی۔

ترجمان وزیر تعلیم کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ آئندہ سال سے صوبے میں تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع اور مارچ میں اختتام ہوگا، جبکہ موسم گرما کی چھٹیاں جون اور جولائی میں ہوں گی، رمضان کو جواز بنا کر چھٹیاں اب آگے پیچھے نہیں ہونی چاہیے۔

سعید غنی نے مزید کہا کہ رواں سال تعلیمی سیشن 10 اپریل سے شروع ہوگا اور تعطیلات 20 مئی سے 20 جولائی تک ہوں گی۔

Advertisement

وزیر تعلیم سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ بھر میں میٹرک کے نتائج 30 جون تک کردینے اور کالجز میں تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا جبکہ آغا خان بورڈ بھی اپنے نتائج 3 جون تک مکمل کرے اس حوالے سے بھی وہ اقدامات کریں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اے اور او لیول کے بچوں کے لیے اگر وہ سوئچ کرتے ہیں تو ان کے لئے کالج کی داخلہ پالیسی میں اوپشن رکھا جائے گا۔

سعید غنی نے ہدایت کی کہ تمام اسکول بورڈ آفس سےایڈمٹ کارڈ وصول کرکے فوری طور پر تقسیم کاآغاز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر