وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں کورونا وائرس کے 29 کیسز کی تصدیق کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ دنیا میں پاکستان 48 واں ملک تھا جس میں کورونا وائرس رپورٹ ہوا، پاکستان خطے کا آخری ملک تھا جہاں کورونا وائرس رپورٹ ہوا۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے 29 کیسز موجود ہیں،جن کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے ہے، کرونا سے نمٹنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔
کورونا کے مریض کو آئیسولیشن وارڈ میں رکھ کراس کے ساتھ کیا کیاجاتا ہے؟ ویڈیو دیکھیں
Faysal Aziz Khan Analysis on Coronavirus Patients
کرونا سے متاثر شخص کو ہسپتال میں داخل کرکے اُس کے ساتھ کرتے کیا ہیں؟ کونسی دوایاں اُس شخص کو دی جاتی ہیں؟ #BOLNews #AbBaatHogi #Pakistan #CoronaVirusUpdates #COVID #COVIDー19 #Patient #Hospital
Gepostet von BOL am Samstag, 14. März 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
