
میڈیا کا فرعون میر شکیل الرحمان جو اس وقت نیب کی گرفت میں ہیں لیکن اپنے دفتری معاملات حوالات سے ہی چلانے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل لاہور نیب کی جانب سے گرفتار ہونے والے جیو، جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں کسی سے ملنے اور بات چیت کرنے کی قطعی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
میڈیا کے فرعون میرشکیل الرحمان کونیب حراست میں پروٹوکول کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے جس میں سرکاری اراضی ہتھیانے کے الزام میں زیرحراست میر شکیل سے اہلخانہ گھنٹوں ملتے رہے اور اب نیب عملے نے سہیل وڑائچ اور حسن نثار کی بھی ملاقات کرادی۔
لاہور ہائیکورٹ نے صرف خونی رشتے داروں اور وکلاء کو ملاقات کی اجازت دی تهی۔
میرشکیل کےجرائم اورمن مانیوں کی فہرست طویل ہے جس میں ٹیکس چوری اور ملک دشمنی سمیت کئی الزامات زبان زدعام ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News