
مظفرگڑھ: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والا شخص کا تعلق گوئی سیکٹر کے گاوں کٹھار سے جس کا نام فردوس بتایا جارہا ہے، فردوس کی عمر 45 سال ہے۔
فردوس پیٹ میں گولہ کا ٹکڑا لگنے سے زخمی ہوا ہے جسے ابتدائی طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement