Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت خواتین کو بنیادی حقوق فراہم کرانے کیلئے پرعزم ہے، زرتاج گل

Now Reading:

حکومت خواتین کو بنیادی حقوق فراہم کرانے کیلئے پرعزم ہے، زرتاج گل
زرتاج گل

ماحولیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت خواتین کو تمام بنیادی حقوق فراہم کرانے کیلئے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان خواتین کوبااختیار بنانے کے سب سے بڑے داعی ہیں۔

اپنے پیغا م میں ماحولیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے مزید کہا کہ مارچ کرنا خواتین اور معاشرے کے دوسرے طبقوں کا حق ہے تاہم ہر ایک کو سماجی اور اسلامی اقدار کا خیال رکھنا چاہیے۔

یاد رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

اقوام متحدہ نے 1656 میں 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ اس کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

Advertisement

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراﺅ

امریکہ میں سوشلسٹ پارٹی کی جانب سے 1909 میں 28 فروری کو خواتین کا دن منایا گیا جس کے بعد 1910 میں خواتین کے حوالے سے ایک عالمی کانفرنس میں تجویز کیا گیا کہ یہ دن سالانہ طور پر منایا جانا چاہیے۔ اس کانفرنس میں 17 ممالک کی 100 خواتین نے اس خیال کو متفقہ طور پر منظور کیا۔

یہ پہلی مرتبہ 1911 میں آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں منایا گیا۔ اس حساب سے رواں برس 108 یوم خواتین منایا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک جیسے روس، ویت نام، چین اور بلغاریہ میں خواتین کے عالمی دن پر عام تعطیل ہوتی ہے، یہ دن خواتین کی ’’جدوجہد‘‘ کی علامت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر