Advertisement
Advertisement
Advertisement

عورت مارچ میں خلل ڈالنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما کے خلاف مقدمہ

Now Reading:

عورت مارچ میں خلل ڈالنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما کے خلاف مقدمہ
مارچ

عورت مارچ میں خلل ڈالنے پر جے یو آئی (ف) کے رہنما رہنما مولانا عبدالمجید ہزاروی سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے عورت مارچ میں خلل ڈالنے کی کوشش کرنے پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالمجید ہزاروی سمیت 12 مختلف مذہبی رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

واضح  رہے کہاسلام آباد میں یوم خواتین پر 2 ریلیاں نکالی گئی جس میں ایک ریلی کے شرکا نے عورت مارچ میں گھسنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اسے ناکام بنایا اور پولیس نے دونوں ریلیوں کو الگ کرنے کیلئے بیچ میں قناطیں لگائی پھر بھی بعض افراد نے پتھراؤ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک فرد زخمی بھی ہوا تھا۔

اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراﺅ

خیال رہے کہ دونوں ریلیوں کے شرکاءنے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی جبکہ بعض لوگوں کی جانب سے عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراﺅ بھی کیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پتھراﺅ کی وجہ سے عورت مارچ کے کئی شرکا زخمی ہوگئے، حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی مزید نفری کو موقع پر طلب کرلیا گیا ہے۔

اس سے قبل فیاض الحسن چوہاننے کہا تھا کہ عورت مارچ آئین اور قانون کے دائرے میں ہونا چاہئیے۔

 یومِ خواتین کے حوالے سے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض چوہان نے کہا تھا کہ عورتوں کے حقوق کو اسلام سے زیادہ اہمیت کسی مذہب نے نہیں دی۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ آج وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے، پنجاب میں 104 ڈے کیئر سینٹرز سے خواتین مستفید ہو رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر