Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم ایسا گر بتائیں جس سے تین ہزار میں گزارہ ہوسکے، سراج الحق

Now Reading:

وزیراعظم ایسا گر بتائیں جس سے تین ہزار میں گزارہ ہوسکے، سراج الحق
غفلت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوئی ایسا گر بتائیں جس سے ایک گھرانے کا تین ہزار میں گزارہ ہوجائے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم خود کہتے تھے کہ ان کا دو لاکھ میں گزارہ نہیں ہوتا تو  غریبوں کو کم از اکم اتنا گزارہ الاﺅنس ضرور دیا جائے جس سے وہ دو وقت کا کھانا کھا سکیں۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ کرونا وائرس باہر سے درآمد ہوا لیکن حکومتی ناقص پالیسیوں سے پھیلا ہے جبکہ باہر سے آنے والوں کی  بھی بروقت سکریننگ نہیں کی جس سے بیماری کو پھیلنے کا موقع ملا۔

اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ عوام جمعرات کو شب دعا اور جمعتہ المبارک کو یوم توبہ و استغفار کے طور پر منائیں، ہم اجتماعی توبہ و استغفار اور رجوع الی اللہ سے ہی اس وباءسے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

حکومت نے کرونا پر چائنا کی بجائے اٹلی کا ماڈل اپنایا ہے، سراج الحق

Advertisement

 امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی اور الخدمت کے رضا کاروں کی کمیٹیوں کو محلوں کی سطح پر منظم کیا جائے گا۔

واضح رہے آج ملک میں کورونا وائرس کے آج 69   افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 3  ، پنجاب میں 16  اور خیبرپختونخوا میں 39 ، بلوچستان میں  9  جبکہ اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں 1، 1  کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 1059  تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 413  ،  بلوچستان میں 119 ، خیبرپختونخوا میں 117 ،اسلام آباد میں 16 ، گلگت بلتستان میں 81 ، پنجاب میں 312  اور آزاد کشمیر میں 1 مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر