Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا کی عوام سے مشترکہ اذان دینے کی اپیل

Now Reading:

مولانا کی عوام سے مشترکہ اذان دینے کی اپیل

کورونا وائرس، جو کہ پوری دنیا میں تباہی مچارہا ہے اور اس کے خاتمے کے لئے پر ملک ویکسین بنانے اور اس پر تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں کچھ مذہبی عقائد بھی ہیں جو کہ ہر قوم اور مذہب میں پائی جاتی ہیں۔

اسی ضمن میں مولانا بشیر فاروقی کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے بڑا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق مولانا نے پاکستانی عوام سے اذانیں دینے کی اپیل کی ہے۔

مولانا کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مسلمان آج رات 10 بجے اپنی چھتوں سے بلند آواز میں اذان دیں جبکہ تمام مؤذن مسجدوں میں ایک آواز بن کر اذان دیں۔

مولانا کا اس صورتحال پر کہان ہے کہ مشکل وقت میں اذان دینا نبی کریم کی سنت اور صحابہ کرام کا طریقہ ہے اس لئے سنت پر عمل کرتے ہوئے آج رات 10بجےاجتماعی اذان کی درخواست ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں اللہ کے نیک بندے اذان کے ذریعے اللہ کی جانب سے امن طلب کرتے تھے ہم بھی اس کی پیروی کرتے ہوئے اذان دینے کا طریقہ اپنائیں گے اس کے لئے پوری قوم آج رات دس بجے اجتماعی اذان میں حصہ لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر