
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سرپرستی میں بڑی سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بول نیوز کے شو ’تجزیہ‘ میں میزبان سمیع ابراہیم کے ساتھ پنجاب کے وزیر برائے انویسٹمنٹ نے عثمان بزدار کی شخصیت اور کام کے حوالے سے کئے چند اہم انکشافات اور سرمایہ کاروں کے لئے بھی ایک نئی نوید کا اعلان کردیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement