Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور موت کی تصدیق ،تعداد 10 ہوگئی

Now Reading:

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور موت کی تصدیق ،تعداد 10 ہوگئی
پاکستان میں کورونا

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا معمر شخص جان کی بازی ہار گیا ، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1273  ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے لاہور میو اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک اور کنفرم مریض جاں بحق ہوگیا جس کے بعد پنجاب  میں کورونا وائرس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

میو اسپتال کے سی ای او پروفیسر اسد اسلم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جاں بحق ہونے والے مریض کی عمر 70 سال تھی، بزرگ شہری کو دو روز قبل اسپتال کے آئسولیشین وارڈ میں داخل کیا گیا۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور موت کی تصدیق ،تعداد 9 ہوگئی

ذرائع کا کہنا ہے کہبزرگ شہری ساری رات اسپتال عملے کو بلاتے رہے، اسپتال عملے نے بزرگ شہری کی بات نہ سنی۔

Advertisement

یاد رہے پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ  ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 19 ہو گئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر