Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرون ملک پھنسے ساڑھے18 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپسی

Now Reading:

بیرون ملک پھنسے ساڑھے18 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپسی
پروازیں

 سفری پابندیوں اور لاک ڈاون بیرون ملک پھنسے ساڑھے18 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے، ساڑھے13ہزار پھنسے پاکستانیوں کو قومی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔

بیرون ملک پھنسے 5 ہزار پاکستانی کی غیر ملکی ایئرلائنز کے ذریعے واپسی آئے، بیرون ملکے واپس آنے والے مسافروں کو 7 ہزار 384 عمرہ زائرین بھی شامل ہیں۔

پاکستان میں ایک ماہ سے جاری لاک ڈاون کے دوران پی آئی اے نے مجموعی طور پر 35 ہزار مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کیں۔

پی آئی اے خصوصی پروازوں پر ساڑھے 13 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس 22 ہزار غیر ملکی شہریوں کو اپنے ممالک لیجایا گیا۔

سعودی عرب سے 8ہزار332،متحدہ عرب امارات سے 2ہزار 278پاکستانیوں کی واپسی ہوئی، برطانیہ سے627،کینڈا سے 282پاکستانی پی آئی اے کےذریعے کی واپس لایا گیا، ناروے سے 45،ترکی سے 297 پاکستانیوں کی وطن واپسی ہوئی، آسٹریلیا سے208،جرمنی سے31،ملائیشیا سے 455 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا۔

Advertisement

تاجکستان سے138،انڈونیشیا سے229،آزربائیجان سے125 پاکستانی وطن واپس آئے، عراق میں پھنسے136اور ازبکستان میں پھنسے30 پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچایا گیا جبکہ تھائی لینڈ میں پھنسے 182 اورجاپان میں پھنسے51 پاکستانی پی آئی اے خصوصی پرواز پر وطن واپس پہنچے ۔
آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملکی اور غیر ملکی ایئرلائن کی 45 پروازیں آپریٹ ہونگی۔

ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے ذریعے بیرون ملک پھنسے ساڑھے 9 ہزار پاکستانیوں کی وطن واپس ہوگی جوکہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کیلئے قومی ایئرلائن 29 ،16 غیر ملکی ملکی پرو ازیں آپریٹ ہونگی۔

پی آئی اے کی 29پروازوں پر 5 ہزار 730 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا جبکہ قطر ایئرلائن کی 7 پروازیں کے ذریعے 1 ہزار 750 پاکستانیوں کی واپسی ہوگی اوریو اے ای ایئر لائن کی 8 پروازیں کےذریعے 2ہزار پاکستانی وطن واپس آئینگے۔

پی آئی ے کی 19 پروازیں یو اے ای کیلئے آپریٹ ہونگی ۔

متحدہ عرب امارات سے 19 پروازوں کے ذریعے3 ہزار620سے زائد پاکستانی وطن واپس آئینگے جن کو سعودی عرب سے 500،اومان سے 280 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائیگا جبکہ سوڈان میں پھنسے 250، جبکہ برطانیہ سے 250 پاکستانیوں کی خصوصی پروازوں کےذریعے وطن واپسی ہوگی۔

Advertisement
ترکی میں پھنسے 250 اور کینیا سے250 پاکستانیوں کی پی آئی اے کےذریعے واپسی ہو گی، بحرین سے 280 پاکستانیوں کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز پر وطن واپس لایا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر