Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کورونا وائرس کے افراد کی تعداد 4400 سے تجاوز کرگئی

Now Reading:

ملک میں کورونا وائرس کے افراد کی تعداد 4400 سے تجاوز کرگئی
45 مریضوں

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 217 فراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 4481 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے آج 217 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 92  ، خیبرپختونخوا میں 33 ،بلوچستان میں 7 ، پنجاب میں 58 ، گلگت بلتستان میں 3 ، آزاد کشمیر میں 5 اور اسلام آباد میں19 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 1128 ، بلوچستان میں 219 ، خیبرپختونخوا میں 560 ،اسلام آباد میں 102 ، گلگت بلتستان میں 215 ، پنجاب میں 2224 اور آزاد کشمیر میں 33 مریض موجود ہے۔

یاد رہے ترجمان محکمہ صحت سندھ سے جاری کردہ بیان کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92  کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کل کیسز کی تعداد 1128 تک پہنچ چکی ہے۔

دوسری جانب ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کوروناوائرس کے مزید 58 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صوبے میں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 2224 تک پہنچ گئی۔

Advertisement

ملک میں کورونا وائرس کے افراد کی تعداد 4200 سے تجاوز کرگئی

ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے کہا کہ تمام کنفرممریضوں کو دیگر افراد سے الگ آئسولیشن وارڈز میں رکھا گیا ہے اور طبیعت خراب ہونے پر مریضوں کو آئسولیشن وارڈز سے ہسپتال کے ایچ ڈی یو میں شفٹ کیا جاتا ہے جبکہ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

دریں اثناءمحکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں 33 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 560 ہوگئی ہےجبکہ گلگت بلتستان میں بھی مزید 3 کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے بھر میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 215 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے میں اسلام آباد میں 19 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہو ئی جس کے بعد صوبے بھر میں کوروناوائرس کے کل کیسز کی تعداد 102 ہوگئی ہے جبکہ بلوچستان میں بھی مزید 7 کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 219 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر