Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے فرنٹ لائن ورکز پر  وار تیز، مزید 49 ہیلتھ کیئر کورونا کا شکار

Now Reading:

کورونا کے فرنٹ لائن ورکز پر  وار تیز، مزید 49 ہیلتھ کیئر کورونا کا شکار
ہیلتھ کیئر

ملک میں آج مزید 49 ہیلتھ کیئر کورونا کا شکار ہوگئے جس کے بعد کورونا سے متاثرہ ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد 345 ہو گئی جبکہ ملک میں 165 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

قومی ادارہ صحت کو بھیجی جانے والی ہیلتھ پروفیشنلز بارے رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میں 26 ڈاکٹرز، 5 نرسز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئے جبکہ اسپتالوں کے دیگر 18 ملازمین بھی کورونا کا شکارہوئے ہیں ۔

ملک میں کورونا کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد 345 ہو گئی ہے جن میں 165 ڈاکٹرز ، 49 نرسز، 131 دیگر اسپتال ملازمین  کورونا کا شکار بن چکے ہیں ۔

کورونا وائرس کا شکار 125 ہیلتھ پروفیشنلز اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں ملک بھر میں زیرعلاج 124ہیلتھ پروفیشنلز کی حالت تسلی بخش ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا سے تین ہیلتھ پروفیشنلز جاں بحق ہو چکے ہیں اور تاحال 82 ہیلتھ پروفیشنلز صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اعداد وشمار کے مطابق اب تک پنجاب کے 55ڈاکٹرز، 16نرسز ،22 ہیلتھ سٹاف کے پی کے 35 ڈاکٹرز، 6 نرسز، 31ہیلتھ سٹاف میں سندھ کے 28 ڈاکٹرز، 17 نرسز، 27 ہیلتھ سٹاف اسلام آباد کے 13 ڈاکٹرز، 7 نرسز، 12 ہیلتھ سٹاف گلگت بلتستان کے ایک ڈاکٹر،17 ہیلتھ سٹاف  بلوچستان 32 ڈاکٹرز، 3 نرس، 20 ہیلتھ سٹاف جبکہ آزادکشمیر کے ایک ڈاکٹر، ہیلتھ سٹاف کے تین ارکان کورونا کا شکار، ہوئے ہیں

Advertisement

ملک میں کورونا سےمزید8 اموات،ہلاکتیں 256، مجموعی کیسز12ہزارسے تجاوز کرگئے

یاد رہے کہ ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 256 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12227 تک جا پہنچی ہے۔

256 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 89 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

اس کے علاوہ سندھ میں 78 ، پنجاب میں 73، بلوچستان میں 10 جب کہ گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں تین، تین افراد اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر