Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف کا تحفظ اولین ترجیح ہے، اسد عمر

Now Reading:

ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف کا تحفظ اولین ترجیح ہے، اسد عمر
وفاقی حکومت

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کہتےہیں کہ ڈاکٹرزکےتحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں کیونکہ ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوے وفاقی وزیر براے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے صوبوں کو 39ہزار500 کٹس فراہم کی جاچکی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں چالیس لاکھ خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی جائیگی جبکہ رقم کی تقسیم کے لئے 9 ہزار سے زائد پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر براے نصوبہ بندی اسد عر نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے صوبوں کو 39ہزار 400ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ لک بھر یں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں مزید اضافہ کرینگے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وارس کی اس نگ یں وفاقی حکومت ہر صوبے میں بلا امتیاز مالی مدد فراہم کرے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اسپتالوں کو بھی حکوت کی انب سے سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Advertisement

ملک میں کرونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 28 ہے، ظفر مرزا

انہوں نے بتایا کہ حکوت کی انب سے ملک بھر کے 400 اسپتالوں تک براہ راست طبی آلات اور سامان پہنچایا جائے گا۔

اسد عر کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹر سے آراستہ 153اسپتالوں کو بھی طبی سامان دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 3 روز میں 3 ہزار ٹیسٹ کئے گئے ہیں بکہ اپریل کے آخر تک روزانہ 25ہزار کرونا ٹیسٹ تک لے کر جائیں گے اور یاد رکھیں 1 ماہ پہلے ہم 1 ہزار ٹیسٹ بھی کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے۔

اسد عر نے اس قوع پر ابتایا کہ1 کروڑ 20لاکھ خاندانوں کی کفالت کا پروگرام جمعرات سے شروع ہوگا س یں یوٹیلیٹی اسٹورز کی مدد سے غریب اور نادار افراد کو راشن پہنچایا جائے گا اور رقم کی تقسیم کیلئے 16ہزار 923 پوائنٹس بنائیں جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 40لاکھ خاندانوں کی کفالت کی جائے گی کیونکہ صوبوں کو وفاق براہ راست مدد نہیں دے سکتا اس لے وفاق صوبوں میں موجود افراد کے لئے پیکیج کے ذریعے براہ راست رسائی حاصل کرے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل اسد عمر کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا تھا جس میں اسدعمر نے پاکستانی عوام کو کورونا وائرس سے بچنے کے لے احتیاطی تدابیر کرنے کی ہدایات دی تھیں۔

اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے وزیر مملکت بورس جانسن بھی اس بیماری میں مبتلا ہو کر آی سی یو پہنچ گے ہیں جبکہ وہ اس ملک کے وزیر ہیں جہاں کا طبی نظام  دنیا کے بہترین نظاموں میں سے ایک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر