Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا اولین مقصد لوگوں کی جانوں کا تحفظ ہے، محمود خان

Now Reading:

ہمارا اولین مقصد لوگوں کی جانوں کا تحفظ ہے، محمود خان
ترقیاتی منصوبوں

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ہمارا اولین مقصد لوگوں کی جانوں کا تحفظ ہے جس کے لئے ہم کسی بھی حد تک جائیں گے۔

تصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وبا کے پھیلاؤ کا خدشہ بدستور موجود ہے،حکومت اپنی کوششوں کو ہر گزرتے دن مزید بہتر موثر بنانے کے کام کر رہی ہے۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں انتظامیہ کے ساتھ ساتھ عوام کا بھی بہت بڑا کردار ہے۔

محمود خان نے یہ بھی کہا کہ یہ وقت سیاست کھیلنے کانہیں، قومی یکجہتی اور اتحاد کا وقت ہے، ہم تنقید برائے تعمیر کا خیر مقدم کریں گے لیکن اس نازک صورتحال میں کسی کو بھی سیاست چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

کوروناوائرس:گزشتہ ماہ ملکی برامدات میں 15 فیصدکمی ہوئی

Advertisement

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ اگلے چند دنوں کے اندر صوبے بھر میں ساڑھے21 لاکھ مستحق خاندانوں کو پہلے مرحلے میں 12 ہزار فی خاندان ادا کئے جائیں گے۔

محمود خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہسپتالوں اور طبعی عملے کے لئے حفاظتی اشیاء کی فراہمی کے لئے اب تک ایک ارب پچاس کروڑ روپے کی خریداری کی جاچکی ہے جبکہ تمام اضلاع کو اپنے طور پر حفاظتی اشیاء کی خریداری کے لئے پانچ پانچ کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔

اپنے میں وزیراعلی خیبر پختونخوامحمود خان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت عوام کے تعاون سے اس مشکل صورتحال سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر