Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کا سوشل میڈیا پر سرکاری اشتہارات دینے کا اعلان

Now Reading:

حکومت کا سوشل میڈیا پر سرکاری اشتہارات دینے کا اعلان
سوشل میڈیا

معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر سرکاری اشتہارات دینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو ہوئے معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا  ہے کہ پاکستان کی تاریخ  میں پہلی بار سوشل میڈیا، ڈیجیٹل میڈیاپر اشتہارات دینےجارہے ہیں۔

اپنے بیان میں معاونِ خصوصی  نے کہا کہ  حکومت پہلے اخبارات اور ٹی وی چینلزکو سرکاری اشتہارات دیتی تھی مگر اب دور جدید کے حساب سے پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا  کہ اجلاس میں میڈیاکودرپیش مسائل کےحل پربات چیت ہوئی جبکہ احساس پروگرام کےذریعے پورٹل بنا کر امداد عوام تک پہنچانے پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ یوٹیوب چینلز چلانے والے بھی اشتہارات کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں  لیکن اس سے پہلے سے یوٹیوب چینل چلانے والے صارفین کو اشتہار حاصل کرنے کے لیے رجسٹریشن کرانا ضروری ہوگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر