Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے،سراج الحق

Now Reading:

پاکستان مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے،سراج الحق
فلسطینی

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پورا عالم اسلام اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ خالد مشعل نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کو فون کیا اور حماس کے سربراہ خالد مشعل کی عبد الغفار عزیز کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔

اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر نے کہا کہ فلسطین اور قبلہ اول کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنا عالم اسلام کے ہر مسلمان پر فرض ہے۔

 سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ حکومت رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے نان ایشوز کو اٹھا رہی ہےجبکہ حکومت کو چائیے کہ وہ نان ایشوز کھڑے کرنے کی بجائے عوام کے مسائل حل کرنے کی طرف توجہ دے

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا کہ رمضان شروع ہوتے ہی مہنگائی کے طوفان نے لوگوں کے اوسان خطاکردیے ہیں، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں سو فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ہوچکا ہے۔

Advertisement

اگر فیصلے علماء کرر ہے ہیں تو وزارت عظمی عالم دین کے حوالے کریں ،سراج الحق

واضح رہے اس سے قبل امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حکومت خود فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی اور علماء کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے جبکہ حکومتی رویہ لوگوں کو مایوسی اور نا امیدی کی دلدل میں دھکیل رہا ہے ۔

سراج الحق نے یہ بھی کہا تھا کہ عوام حکومت کی طرف سے اعلان کردہ تمام احتیاطی تدابیر کی پوری پابندی کریں جبکہ لوگوں تک راشن ، سینی ٹائزر ،ماسک اور دیگر ضروری اشیاءمہیا کرنا نیکی کے کام ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے مزید کہا تھا کہ فیصلے کرنا حکومت کا کام ہے اپنی ناکامیوں پر علماء کوموردالزام ٹھہرانا درست نہیں ، اگرواقعی فیصلے علماءکرر ہے ہیں تو وزارت عظمیٰ کسی عالم دین کے حوالے کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر