Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی شہید

Now Reading:

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی شہید
لیاری

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان دتہ خیل کے آٹھ کلومیٹر شمال مغرب میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری علاقے کو گھیرے میں لیا ۔

 ترجمان آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے گھیرے میں آتے ہی فائرنگ کر دی، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے باعث 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔

رنگ ونسل سے بالاترہو کر کورونا کا مقابلہ کرنا ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

 ترجمان آئی ایس پی آرکا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ سے شہید ہونے والے سپاہی عادل شہزاد کا تعلق مانسہرہ سے ہے۔

Advertisement

یاد رہے اس سے قبل بھی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز  نے کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 سپاہی شہید بھی ہوئےتھے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کا کہنا تھا کہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء میں سپاہی مومن شاہ اور سپاہی محمد ساجد شامل ہیں، سپاہی مومن شاہ شہید کی عمر 23 سال اور تعلق ڈی آئی خان سے ہےجبکہ سپاہی محمد ساجد شاہ شہید کی عمر 31 سال تعلق ایبٹ آباد سے ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
’’سگریٹ، دیگرغیرضروری اشیا پرٹیکسزکی شرح میں اضافہ پاکستانی معیشت کیلئےضروری ہے‘‘
بول نیوزنےرواں مالی سال کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں
پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے 24 اداروں کی نجکاری کی سفارش کردی
سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر