Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

پاکستانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
mehmood

پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی ہم منصب پرنس فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔
ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور وبائی مرض کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی بین الاقوامی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے مشترکہ مفادات کے موضوعات پر بھی بات چیت کی اور دنیا بھر میں کروناوائرس سے ہونے والی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا۔
واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج 158 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 110 ، پنجاب میں 18 ، بلوچستان میں 6 اور گلگت بلتستان میں 24 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 1965 تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 676 ، بلوچستان میں 158 ، خیبرپختونخوا میں 221 ،اسلام آباد میں 58 ، گلگت بلتستان میں 172 ، پنجاب میں 674 اور آزاد کشمیر میں 6 مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر