Advertisement
Advertisement
Advertisement

شارجہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

Now Reading:

شارجہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
شارجہ

کورونا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بند ہونے کے سبب شارجہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے ایئر عربیہ کو 28 اپریل کو خصوصی پرواز کی اجازت دے دی۔

ایئر عربیہ کل یواے ای کے شہر شارجہ میں پھنسے پاکستانیوں کو کراچی لائے گی۔ ایئر عربیہ  کی فلائٹ کل 200 سے زائد پاکستانیوں کو  لے کر کراچی ایئر پورٹ لینڈ کرے گی۔

سی اے اے کا کہنا  ہے کہ  ایئر عربیہ جہاز کے عملے کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔تمام مسافروں کو سی اے اے کے ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا۔

سی اے اے نے ایئر عربیہ کی درخواست پر اجازت نامہ جاری کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر