Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کسی طبقہ فکر کو اس وبا میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے ، آرمی چیف

Now Reading:

ہم کسی طبقہ فکر کو اس وبا میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے ، آرمی چیف
آرمی چیف

آرمی چیف اآف پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک آرمی کسی بھی طبقہ فکر کو اس وبا سے لڑنےکے لے اکیلا نہیں چھوڑے گی۔

پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر بریفنگ میں شرکت کی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عوام کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات بروئے کار لائیں گے  اور اس شکل وقت یں پاک فوج عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی۔

شرکا کو کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا گیا جبکہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیئے ملک بھر میں تعینات فوجی دستوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر، بریگیڈیئر ر اعجاز شاہ، حماد اظہر نے بھی بریفنگ میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر