Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت نےبڑا اقدام کرلیا

Now Reading:

سندھ حکومت نےبڑا اقدام کرلیا
سندھ کابینہ کے ارکان

سندھ میں کورونا وائرس کےبڑھتے کیسز کے لئے سندھ حکومت نےبڑا اقدام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی راطے کی ویب سائٹ پر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے 50ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرلیں ہیں۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی درآمدی ٹیسٹنگ کٹس کراچی پہنچ گئیں ہیں اور درآمد کی گئی کوروناٹیسٹنگ کٹس کراچی سمیت سندھ کےدیگر اضلاع میں بھیجی جائینگی۔

ترجمان سندھ حکومت آئندہ چند روز کےدوران کورونا ٹیسٹ کی استعداد میں اضافہ کیاجائےگا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ حکومت نے ٹیسٹنگ کٹس ایمرجنسی ریلیف فنڈ کے تحت خریدی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شیری رحمان کہتی ہیں جلد سے جلد کٹس فراہم نہ کی گئیں تو خوفناک بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Advertisement

رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد سندھ حکومت کو ٹیسٹ کٹس فراہم کی جائیں اور وفاق بھی ٹیسٹنگ کٹس درآمد کرنےکے لئےصوبوں کےساتھ تعاون کریں۔

انہوں نے کہا کہ وفاق کی طرف سے کوآرڈی نیشن کے مسائل ہیں اور حکومت نے ٹیسٹ کٹس لانے کے لئے کارگو فلائٹس کا کوئی بندوبست نہیں کیا جبکہ صوبے ٹیسٹ کٹس کے بغیر خوفناک بحران کاسامنا کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاق کے اعلانات کے برعکس سندھ کو کوئی ٹیسٹ کٹس فراہم نہیں کی گئیں اور نہ ہی وفاقی حکومت نے سندھ کو اپنی ذمہ داری کے تحت بھی مطلوبہ ٹیسٹ کٹس مہیا کیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر