Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیمپ جیل لاہور میں کورونا نے پنجے گاڑ لیے

Now Reading:

کیمپ جیل لاہور میں کورونا نے پنجے گاڑ لیے
کیمپ جیل لاہور

کیمپ جیل لاہور میں کورونا وائرس نے پنجے گاڑ لیے۔

تفصیلات کے مطابق  کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

گذشتہ رو زلاہور  کی کیمپ جیل میں قید 50 فیصد قیدیوں کا  کورونا وائرس کا ٹیسٹ مکمل کیا گیا  تھا جس میں سے 58 قیدیوں کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

 کورونا وائرس کا شکار ہونے والے قیدیوں کا تعلق منشیات کے قیدیوں کی بیرک سے ہے۔

واضح رہے کہ کیمپ جیل میں 18 مارچ کوجس قیدی میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی تھی  وہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ہوا تھا۔

Advertisement

ترجمان حکومت پنجاب مسرت چیمہ کے مطابق جیل کے تمام 2700 قیدیوں کو صوبے کی دیگر جیلوں میں منتقل کر کے کیمپ جیل کو 100 بستروں کے قرنطینہ مرکز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر