Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کیخلاف جنگ میں ڈاکٹرز فرنٹ لائن کےسپاہی ہیں، آرمی چیف

Now Reading:

کورونا کیخلاف جنگ میں ڈاکٹرز فرنٹ لائن کےسپاہی ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز فرنٹ لائن کے سپاہی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کے ہدایات پر  طبی آلات کی ایمر جنسی سپلائی کوئٹہ کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ  حکومت پاکستان طبی آلات کے لیے حصول کی بھرپور کوشش کررہی ہے  ۔ ترقی یافتہ ممالک  بھی کورونا کے باعث مشکلات سے دوچار ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا  کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں صبر و استقامت سے کام لینا ہوگا ۔

ہم کسی طبقہ فکر کو اس وبا میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے ، آرمی چیف

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 4 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ اب تک 54 افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر