Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی عوام اس وقت کرونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے ہیں، بلقیس ایدھی

Now Reading:

پاکستانی عوام اس وقت کرونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے ہیں، بلقیس ایدھی

ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ بلقیس ایدھی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت کرونا وائرس کی وبا سے لڑ رہے ہیں جس میں ایدھی فاؤنڈیشن اس وقت تمام لوگوں کی مدد کر رہا ہے۔

بلقیس ایدھی کا کہنا تھا کہ تمام شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ لوگوں کی مدد کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں کیونکہ ایدھی فاؤنڈیشن لوگوں میں راشن تقسیم کر رہا ہے

انہون نے کہا کہ شہریوں نے ہمیشہ ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد کی اور مشکل گھڑی میں بھی وہ مدد کریں۔

یاد رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث جاری موجودہ حالات کی پیش نظر تمام فلاحی ادارے عوام الناس کی خدمت اور دردمندی میں مصروف ہیں۔

بلقیس ایدھی کی جانب سے بھی یہ اپیلی پیغام اسی غرض سے جاری کیا گیا ہے تا کہ لوگوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جاسکے۔

Advertisement

بلقیس بانو ایدھی

بلقیس بانو ایدھی عبد الستار ایدھی کی بیوہ، ایک نرس اور پاکستان میں سب سے زیادہ فعال مخیر حضرات میں سے ایک ہیں۔

ان کی عرفیت مادر پاکستان ہے، وہ 1947ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔

یہ بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ انہوں نے خدمات عامہ کے لیے رومن میگسیسی اعزاز حاصل کیا۔

حکومت پاکستان نے انہیں ہلال امتياز سے نوازا ہے۔ بھارتی لڑکی گیتا کی دیکھ بھال کرنے پر بھارت نے انہیں مدر ٹریسا ایوارڈ 2015ء سے نوازا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
بھارت میں فالس فلیگ کی پرانی چال، سفاک مودی سرکار کا نیا ڈرامہ پھر ناکام
صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر قیمت اداکرےگا، وزیراعظم
شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر