Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزہ رکھنے سے آپ کس طرح وائرس سے بچ سکتے ہیں؟

Now Reading:

روزہ رکھنے سے آپ کس طرح وائرس سے بچ سکتے ہیں؟
روزے

ماہِ رمضان کے برکت اور رحمت کے ساتھ ساتھ کورونا سے چھٹکارے کا حل بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماہِ رمضان جہاں مسلامنوں کے لیے اللہ کی طرف سے نیکیوں کا تحفہ ہے وہی بہت سے بیماریوں سے محفوظ رہنے کا ذریعہ بھی ہے۔

یاد رہے کورونا کی وبا پوری دنیا میں بری طرح پھیل چکی ہے اور ہر کوئی اس وبا سے ہے پریشان لیکن مسلمان اس مسلہ سے چھٹکارہ رمضان کے روزے کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ روزہ ہمیں کورونا کی وبا سے بچانے میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزے کا عمل اسٹیم سیل کو متحرک کرتا ہےاس وجہ سے  خون کے نئے سفید خلیات بننےلگتے ہیں۔

Advertisement

اسی تحقیق میں بتایا گیا کہ 70 گھنٹے کا فاقہ کیا جائے تو کیموتھراپی کے زہریلے اثرات کو بہت حد تک کم بھی کیا جاسکتا ہے۔

گزشتہ دس سال قبل ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ  ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھنے پر جسم میں اینٹی کینسر اجزا پیدا ہوتے ہیں۔

اس کے علاعووہ روزے رکھنے سے گلوکوز اور شکربھی بہتر رہتی ہے۔

تحقیق کے اختتام پر ماہرین نے بتایا  تھا کہ مسلسل 30 دن روزہ رکھنے سے جسم کا دفاعی نظام بہت مؤثر ہوجاتا ہے ۔

دوسری جانب  مسلسل ایک ماہ کے روزے کینسر کو بڑھاوا دینے والے کئی افعال کو روکتے ہیں اوردماغی اور نفسیاتی صلاحیت میں غیرمعمولی اضافہ ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ رمضان کریم کے پورے روزے رکھ کر انسان کئی طرح کی بیماریوں اور وائرس کے حملے سے محفوظ رہ سکتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر