Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت عوام کو رلیف دینے کے لئے بلکل تیار ہے، شیری رحمان

Now Reading:

سندھ حکومت عوام کو رلیف دینے کے لئے بلکل تیار ہے، شیری رحمان
شیری

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو رلیف دینے کے لئے بلکل تیار ہے۔

تفصیلات کت مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے وفاق کی سست روی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ کیا سندھ کو عالمی وبا سے اکیلے لڑنا ہے؟ اس سارے معاملے میں وفاقی حکومت کہاں ہے۔

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر نے کہا کہ نادرا امدادی منتقلی کے لئے سندھ کے ساتھ اعداد و شمار شیئر نہیں کررہا ہےاور سندھ ابھی تک پی ٹی ایم اے سے نمبرز کلیئرنس کا منتطر ہے ۔

ملک میں کورونا وائرس کے افراد کی تعداد 2100 سے تجاوز

 اپنے پیغام میں سینیٹر شیری رحمان نے یہ بھی کہا کہ کیش ریلیف عوام کو جانا ہے، ایف بی آر ٹیکس دہندگان کی تفصیلات فراہم کرنے میں سستی کر رہا ہے۔

Advertisement

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان  نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت رلیف منتقل کرنے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے اور اگر وفاقی حکومت تیار نہیں ہے تو سندھ کا کام سست کیوں کیا جا رہا ہے ۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج 82 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 33  ،بلوچستان میں 6، پنجاب میں 40 اور گلگت بلتستان میں 3 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 2119 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 709 ، بلوچستان میں 164 ، خیبرپختونخوا میں 253 ،اسلام آباد میں 58  ، گلگت بلتستان میں 187  ، پنجاب میں 748 اور آزاد کشمیر میں 6  مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر