Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 207 ہو گئی

Now Reading:

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 207 ہو گئی
5 افراد

ملک میں آج مزید 83 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی جس کے بعد ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 207 ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آج  صوبہ سندھ اور بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثر 83 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تصدیق ہوئی جن میں سے 15 مریض بلوچستان ،68 مریض سندھ میں صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی۔

 اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک 207 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 123 مریضوں کا تعلق سندھ، 13 مریضوں کا تعلق گلگت بلتستان، 3 مریضوں کا تعلق اسلام آباد، 30 مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا ،32 مریضوں کا تعلق بلوچستان اور 6 مریضوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 130 ہو گئی

یاد رہے کے ملک میں کورونا وائرس کے آج 344 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 51  ، خیبرپختونخوا میں 33 ،بلوچستان میں 7، پنجاب میں 247، آزاد کشمیر میں 2 اور گلگت بلتستان میں 4 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 3165 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 881 ، بلوچستان میں 192 ، خیبرپختونخوا میں 405 ،اسلام آباد میں 78  ، گلگت بلتستان میں 214 ، پنجاب میں 1380 اور آزاد کشمیر میں 15 مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر