Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

Now Reading:

پاک بحریہ کی ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری
بحریہ

پاک بحریہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ساحلی پٹی اور کریکس ایریا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہزاروں ضرورت مند خاندانوں میں راشن کی تقسیم کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ کراچی میں مختلف اداروں کے کم آمدنی والے ملازمین کے ساتھ ساتھ نواحی جزیروں کے ماھی گیروں میں راشن تقسیم کیا گیاجبکہ اس کے علاوہ اسلام آباد کی کچی آبادیوں اور لاہور کی یونین کونسلز میں بھی راشن تقسیم کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ نے یہ بھی کہا کہ پاک بحریہ انسانی خدمت کے ساتھ ساتھ کورونا سے بچاؤ کے لیے آگاہی مہم بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے افراد کی تعداد 3000 سے تجاوز

Advertisement

یاد رہے کے ملک میں کورونا وائرس کے آج 344 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 51  ، خیبرپختونخوا میں 33 ،بلوچستان میں 7، پنجاب میں 247، آزاد کشمیر میں 2 اور گلگت بلتستان میں 4 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 3165 تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 881 ، بلوچستان میں 192 ، خیبرپختونخوا میں 405 ،اسلام آباد میں 78  ، گلگت بلتستان میں 214 ، پنجاب میں 1380 اور آزاد کشمیر میں 15 مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر