Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4000 سے تجاوز

Now Reading:

پنجاب میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4000 سے تجاوز
پنجاب میں کرونا

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 534 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 4255 ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سے جا ری کردہ بیان کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 534 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 4255 ہو گئی جبکہ ملک بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 9566 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے کہا کہ 742 زائرین سنٹرز، 1857 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 97 قیدیوں، 1545 عام شہریوں ، کیمپ جیل لاہور 59، سیالکوٹ 14، گوجرانوالہ 7، ڈی جی خان میں 9،جہلم میں 3، بھکر میں 2، فیصل آباد، قصور اور بھکر میں ایک ایک قیدی جبکہ ڈی جی خان 221 زائرین، ملتان  457، فیصل آباد 23 اور گوجرانوالہ میں 42 کورونا وائرس کی تصدیقہوئی۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ رائے ونڈ مرکز میں 577، شیخوپورہ 12، منڈی بہاوالدین 17، سرگودھا 145، میانوالی 7، وہاڑی 37، راولپنڈی 30، اٹک 6، جہلم میں 41 تبلیغی ارکان میں ، ننکانہ 26، گجرات 10، گوجرانوالہ 21، رحیم یار خان 45، بھکر 63، خوشاب 23، راجن پور 9، حافظ آباد 35، سیالکوٹ 22، لیہ 38، مظفر گڑھ 61، ناروال 26، بہاولنگر 13، فیصل آباد میں 18 تبلیغی ارکان میں جبکہ خانیوال 6، ملتان میں 118، ساہیوال 8، اوکاڑہ 2، بہاولپور  میں 39 اور لودھراں میں 76 تبلیغی ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیقہوئی ہے ۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی ترجمان ن کا کہنا تھا کہ عام شہروں میں سب سے ذیادہ لاہور میں کورونا وائرس کے 658 کنفرم مریض ہیںجبکہ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے۔

Advertisement

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ننکانہ 1، قصور 16، شیخوپورہ 18،  راولپنڈی 176، جہلم 33، اٹک 11،چکوال 4، گوجرانوالہ 69، سیالکوٹ 56، ناروال 5، گجرات میں 164 شہریوں ، حافظ آباد 11، منڈی بہاوالدین 12، ملتان 33، خانیوال 1، وہاڑی 35، فیصل آباد 51، چینیوٹ 11، ٹوبہ 7، جھنگ 33، رحیم یار خان 61، سرگودھا میں 25 شہریوں، میانوالی 12، خوشاب 4، بہاولنگر 8، بہاولپور 11، لودھراں 3، ڈی جی خان 21، لیہ 2، اوکاڑہ 1 اور پاکپتن میں 3 کنفرم مریض ہے۔

پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرین افراد کی تعداد 3200 سے تجاوز

ترجمان نے کہا کہ تمام کنفرم مریض آئسولیشن وارڈز میں داخل ہیں جبکہ مریضوں کو مکمل طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہےجبکہ پنجاب بھر میں اب تک کل 61174 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں جن میں سے کورونا وائرس سے اب تک کل 49 اموات، 724 افراد صحت یاب، 14 مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں اور متاثرہ ممالک سے آئے افراد میں آئسولیشن کے دوران علامات ظاہر ہوں تو 1033 پر رابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر