Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت اور علماء اکرام ملکر کورونا کے خلاف لڑ رہے ہیں، خرم شیر زمان

Now Reading:

حکومت اور علماء اکرام ملکر کورونا کے خلاف لڑ رہے ہیں، خرم شیر زمان
شیر زمان

کراچی کے صدر  خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ علماء اکرام ریاست کے ساتھ ایک پیج پر کھڑے حکومت پاکستان کے ساتھ علماء اکرام ملکر کورونا کے خلاف لڑ رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وفد اور کراچی کے صدر  خرم شیر زمان کی سربراہی میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی سے ملاقات ہوئی۔

کراچی کے صدر  خرم شیر زمان نے کہا کہ موجودہ صورتحال اور عبادات میں احتیاطی تدابیر پر علماء کا بہت بڑا کردار ہے، علماء اکرام ریاست کے ساتھ ایک پیج پر کھڑے ہیں۔

ملاقات میں  مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ عبادات کے دوران عوام احتیاطی تدابیر کو یقینی بنائے جبکہ عمران خان نے علماء سے مشاورت کرکے اچھا کام کیا ہے۔

پی ٹی آئی وفد میں رکن قومی اسمبلی اسلم خان، اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر، رمضان گھانچی،رہنماء عمران صدیقی، صدام کنبھر،توقیر احمد شریک ہوئے۔

Advertisement

حرمین شریفین اور مسجد نبوی میں نماز تراویح ہوگی

مفتی تقی عثمانی نے مزید کہا کہ معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے مزید کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے عبادات کے حوالے سے فیصلے کو سراہاتے ہیں۔

واضح رہے دنیا بھر میں c سےمتاثرہ افراد کی تعداد 25 لاکھ 57 ہزار 181 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 77 ہزار 641 ہو گئیں۔

دنیا بھر میں 16 لاکھ 89 ہزار 96 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 57 ہزار 245 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 6 لاکھ 90 ہزار 444 مریض اس بیماری سے نجات پا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر