Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک ایران سرحد پر آئی ای ڈی حملہ، میجر سمیت چھ اہلکار شہید، آئی ایس پی آر

Now Reading:

پاک ایران سرحد پر آئی ای ڈی حملہ، میجر سمیت چھ اہلکار شہید، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر

بلوچستان میں پاک ایران سرحد کے قریب آئی ای ڈی حملے میں ایف سی بلوچستان کے میجر سمیت چھ اہلکار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) بلوچستان میں پاک ایران سرحد کے قریب آئی ای ڈی حملے میں ایف سی بلوچستان کے میجر ندیم عباس بھٹی  سمیت چھ اہلکار شہید ہو گئے۔

ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملہ ضلع کیچ میں پاک ایران سرحد سے 14کلومیٹر کے فاصلے پر کیا گیا۔

حملے میں میجر ندیم عباس سمیت نائیک جمشید، لانس نائیک تیمور، لانس نائیک خضر حیات، سپاہی ساجد اور سپاہی ندیم شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسزکا دستہ مکران کے پہاڑی سلسلے میں معمول کی پیٹرولنگ سے واپس آ رہا تھا۔ سیکیورٹی فورسز دشوار گزار پہاڑی راستوں پر دہشت گردوں کی ممکنہ نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے  لیےپیٹرولنگ کر رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر