Advertisement
Advertisement
Advertisement

بول پر فنڈنگ ریزنگ ٹیلی تھون، تیرہ کروڑ پچیس لاکھ روپے جمع

Now Reading:

بول پر فنڈنگ ریزنگ ٹیلی تھون، تیرہ کروڑ پچیس لاکھ روپے جمع

وزیراعظم  عمران کورونا  ریلیف فنڈ کے لیے بول پر تاریخ کی سب سے بڑی فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون میں لوگوں نے دل کھول کر عطیات دئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم  عمران   خان کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں عطیات  جمع کرنے  کے لیے بول نیٹ ورک میں براہ راست ٹیلیفون میں شریک ہیں۔

ٹیلی تھون میں وزیراعظم نے کہا کہ  جوآگےوقت آرہا ہے اس میں پوری قوم کومشقت کرنی پڑے گی بد قسمتی سے کورونا سے بہت سارے متاثرین ہیں اس کے کئے پیشہ چاہیے۔

عمران   خان نے یہ بھی کہا کہ حکومت اپنا کام کر رہی ہے ، میری حکومت سے اپیل ہیں کہ کوویڈ 19 سے متاثرہ لوگوں کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کے لئے آگے بڑھے۔

وزیراعظم  عمران نے مزید  کہا کہ عوام کو کہوں گا کہ جتنی بھی احتیاط کی جائےوہ کم ہے ،جتنا بھی ممکن ہوسکے سماجی فاصلے رکھیں۔

Advertisement

https://www.facebook.com/BOLNETWORK/videos/1148807625486779/

وزیراعظم عمران خان “احساس ٹیلی تھون” پروگرام کے تحت عوام سے براہ راست عطیات وصول کئے، ٹیلی تھون کےدوران اب تک تیرہ کروڑ پچیس لاکھ روپے اور آٹھ وینٹی لیٹر جمع ہوگئے۔

وزیراعلٰی سندھ اور گورنر پنجاب نے  عطیات دینے کی اپیل کی جبکہ چین،سعودیہ اور کینیا کے سفیر   کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں پاکستانیوں کے ساتھ دے۔

پاکستان کے اسپورٹس اسٹارز احمدشہزاد،حفیظ اور باکر عامر خان نے بھی کار خیز میں پیش پیش رہے جبکہ شوبز ستارے ہمایوں سعید،حامد علی خان،عطااللہ عیسٰی خیلوی بھی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوئے۔

https://www.facebook.com/BOLNETWORK/videos/380542939518378/

Advertisement
کورونا وائرس کو شکست دینے کے   لئےوزیراعلٰی سندھ، گورنر پنجاب، مختلف ممالک کے سفیروں، سیاسی اور شوبز کی شخصیات نے بول کی ٹیلی تھان میں شرکت کی۔

Telethon Fund Raising

کورونا کیساتھ غربت سے بھی ہے مقابلہپاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ٹیلیتھونکورونا فنڈ ٹیلیتھوناتوار رات 10 بجے، صرف بول نیوز اور بول انٹرٹینمینٹ پر#BOLNews #PMImranKhan #CoronaFundRaising #PMIKTelethon #COVID19 #MuradAliShah #MehmoodKhan #JamKamal #UsmanBuzdar

Advertisement

Gepostet von BOL am Mittwoch, 13. Mai 2020

ٹیلیفون کورونا ریلیف فنڈ ایک اہم اقدام ہے ، جس میں ملک کے اندرون اور بیرون ملک پاکستانی شہریوں کو اس مشکل وقت میں وطن عزیز کی مدد کے لئے ٹیلیتھون کا حصہ بننے گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر