Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو ایک بار پھر احتیاط کرنے کی ہدایت

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو ایک بار پھر احتیاط کرنے کی ہدایت
مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی عوام کو ایک بار پھر احتیاط کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کورونا کے ساتھ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیر سیکھنا ہونگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 864کورونا کے نئے کیسز آئے جس کے بعد

مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کے مزید 3 مریضوں کے انتقال سے مجموعی تعداد 280 ہوگئی ہے ہے۔

ید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 136 مریض ، کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 4679 کورونا کے ٹیسٹ کئے جس میں 864 نئے مریض ظاہر ہوئے ہین اور ابتک 127573 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جس میں 17241 مریض سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت 12472 مریض زیرعلاج ہیں جس کے بعد زیرعلاج 11095گھروں، 815 مراکزاور 562 اسپتالوں میں ہیں جن مین سے 136 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جس میں 29 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ آج 280 مزید مریض صحتیاب ہوکر نارمل زندگی کو لوٹ گئے ہیں  جس کے بعد صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 4489 ہوگئی ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ 864کیسز میں 657 نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہیں جبکہ ضلع شرقی میں 171، ملیر میں 141 اور ضلع جنوبی 117 نئے کیسز پورٹ ہوئے، ضلع وسطی میں 94 ، کورنگی میں 75 اور ضلع غربی 59 مزید کیسز سامنے آئے ہیں۔

گھوٹکی میں 31، جیکب آباد میں 30 اور لاڑکانہ میں 21 نئے کیسز ظاہر ہوئے، سکھر میں 17، شکارپور اور قمبر-شہدادکوٹ میں 7-7 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ٹھٹھہ اور کشمور- کندھ کوٹ میں 5-5 مزید کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ مٹیاری اور نوشہروفیروز میں 2-2 نئے کیسز ظاہر ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر